جوتے اور چپل پہننے کے مسائل وآداب



پہلے داہنے پیر میں پھر بائیں پیر میں پہننا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ:رسول اللہ ﷺہر چیز میں دائیں جانب سے شروع کرنے کو پسند فر ماتے تھے،خواہ وہ جو تا پہننا ہو ،کنگھی کرنا ہو یا وضو کرنا۔[صحیح مسلم،حدیث: ۲۶۸۔بخاری ،حدیث:۵۸۵۴۔نسائی ،حدیث: ۵۰۵۹]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:رسول اللہ ﷺنے ارشاد فر مایا کہ:جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو چا ہئے کہ داہنے سے شروع کرے اور جب نکالے تو چا ہئے کہ بائیں سے شروع کرے ۔ [صحیح مسلم،حدیث:۲۰۹۷۔بخاری،حدیث: ۵۸۵۶]
جوتا کھڑے ہو کر نہیں پہننا چا ہئے۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:رسول اکرم ﷺ نے کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فر مایا۔[سنن ابو داؤد،حدیث: ۴۱۳۵]
علماء بیان کرتے ہیں کہ یہ اس جوتے کا حکم ہے جس میں تسمہ ہوں ،اور بغیر تسمہ والے جوتے کو کھڑے ہو کر پہننے میں کوئی حر ج نہیں۔(اسلامی اخلاق وآداب ،ص:۷۱۔۷۲)



متعلقہ عناوین



کھانے کے آداب پینے کے آداب لباس سے متعلق احکام و آداب تیل،خوشبواور کنگھی کے مسائل وآداب گھر سے نکلنے اور داخل ہونے کا طریقہ انگوٹھی پہننے کے مسائل سونے چاندی کے زیورات کے احکام ومسائل لوہا،تانبا،پیتل اور دوسرے دھات کے زیورات کے احکام مہندی،کانچ کی چوڑیاں اور سندور وغیرہ کا شرعی حکم بھئوں کے بال بنوانے،گودنا گودوانے اور مصنوعی بال لگوانے کا مسئلہ سفید بالوں کو رنگنے کے مسائل حجامت بنوانے کے مسائل وآداب ناخن کاٹنے کے آداب ومسائل پاخانہ، پیشاب کرنے کے مسائل وآداب بیمار کی عیادت کے فضائل ومسائل بچوں کی پیدائش کے بعد کے کام جھا ڑ پھونک اور د عا تعو یذ کے مسائل چھینک اور جماہی کے مسائل وآداب ہم بستری کے مسائل و آداب پیر کے اندر کن باتوں کا ہونا ضروری ہے؟ سونے،بیٹھنے ا و ر چلنے کے مسائل وآداب دوسرے کے گھر میں داخل ہونے کے مسائل وآداب سلام کرنے کے مسائل مصافحہ،معانقہ اور بوسہ لینے کے مسائل ماں باپ یا بزرگوں کا ہاتھ پیر چومنا اور ان کی تعظیم کے لئے کھڑے ہونے کا مسئلہ ڈ ھول،تاشے،میوزک ا و ر گانے بجانے کا شرعی حکم سانپ،گرگٹ اور چیونٹی وغیرہ جانوروں کومارنے کے مسائل منت کی تعریف اور اس کے احکام ومسائل قسم کے احکام ومسائل اللہ کے لئے دوستی اور اللہ کے لئے دشمنی کا بیان غصہ کرنے اور مارنے پیٹنے کے مسائل غیبت،چغلی،حسد اور جلن کے شر عی احکام موت سے متعلق احکام و مسائل



دعوت قرآن